چین اور روس کے بحری جہاز بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے بغیر کسی حملے کے گزر سکتے ہیں، حوثیوں کا اعلان

March 23, 2024

کراچی (نیوزڈیسک)بلوم مبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ – یمن کے حوثی باغیوں نے چین اور روس کو بتایا ہے کہ ان کے بحری جہاز بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے بغیر کسی حملے کے سفر کر سکتے ہیں۔