شہری اپنی گولی سے زخمی ہوا،غلطی سے 15پر ڈکیتی کی کال

April 18, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )وفاقی کالونی میں ڈکیتی کی واردات غلط نکلی ، احمد اپنا پستول چیک کررہاتھا کہ اچانک گولی چل گئی اوروہ زخمی ہوگیا، امجدنے15 پر ڈکیتی کی کال کر د یتھی۔