ینگ ڈاکٹرزکاسڑکیں بلاک کر کے احتجاج

May 22, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن پنجاب نے مطالبا ت کے حق میں پنجا ب کے بڑے شہروں میں ہسپتالوں کے سامنےسڑکیں بلاک کر کے احتجاج کیا۔