340روزمیں 82 ہزار سے زائد ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے

May 22, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لیسکو کی انسدادبجلی چوری مہم کو340روز مکمل،اب تک کی کارروائیوں میں82 ہزار سے زائد ملزمان چوری میں ملوث پائے گئے۔ ترجمان کے مطابق چوروں کو اب تک 3ارب54 کروڑ38 لاکھ23 ہزار518روپے کے یونٹس چارج کیے گئے ہیں۔