پولیس ہیلتھ ویلفیئرکی مدمیں 16 لاکھ جاری

May 22, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر،کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مختلف اضلاع میں تعینات اہلکاروں کو اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے 16 لاکھ روپے جاری کردئیے ۔ علاوہ ازیں آئی جی نے پچاسویں کامن میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز سے ملاقات بھی کی ۔