مز نگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، عدالت پیشی پر جاتا شخص قتل

May 22, 2024

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)مز نگ کے علا قہ سعدی پارک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے عدالت پیشی پر جاتے ہوئے 30سالہ ذیشان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔