خاتون کاقاری پرتشدد، فوٹیج سامنے آگئی

May 22, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ساندہ کے علا قہ میں خاتون کےقاری فرقان رضوی پر تھپڑوں سے حملے کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔پو لیس کے مطا بق واقعہ سترہ مئی کو جامع مسجد ساندہ میں پیش آیا۔