جی سی یو، اکیڈمک سٹاف کے انتخابات

May 22, 2024

لاہور(خبرنگار)جی سی یونیورسٹی لاہور اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ڈیموکریٹک گروپ نے میدان مار لیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر نعمان آفتاب صدر ،پروفیسر حافظ طاہر جنرل سیکرٹری کی نشست پر کامیاب ہو گئے۔