محنت کش ………

May 01, 2024

آج بھی بالعموم محنت کش

مفلسی کے عذاب سہتے ہیں

وہ بناتے ہیں دوسروں کے مکان

اور خود جھگّیوں میں رہتے ہیں