قادیانیوں کوآئین پاکستان کاپابند کیاجائے،مجلس احرار اسلام

May 01, 2024

لاہور(خبرنگار)مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماء سید عطاء المنان بخاری نے اراکین کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہاہےکہ قادیانیوں کوآئین پاکستان کا پابند کیاجائے۔