مولانا صدیق مینگل بے ضرر انسان تھے‘ نواب اسلم رئیسانی

May 04, 2024

کوئٹہ (آن لائن) چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے خضدار دھماکے میں مولانا صدیق مینگل کی شہادت پر افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا صدیق مینگل ایک بے ضرر انسان تھے ان کی شہادت کا سن کر دل افسردہ ہے ۔