کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 14 مئی کو ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجر بابر نیازی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔