کوئٹہ (آن لائن)بی این پی عوامی کے سربراہ نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری اورڈاکٹر محمد مراد مینگل نے کہا ہے کہ مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت کا واقعہ خضدار کے امن کو تباہ کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہےرہنماؤں نے لواحقین سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائے۔