مختیار باچا کی زندگی جدوجہد سے عبارت رہی‘ کلثوم بلوچ

May 04, 2024

کوئٹہ(پ ر ) نیشنل پارٹی کی رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نےنیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی صدر مختیار باچا کے انتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم نے پوری زندگی محکوم اقوام کیلئے موثرانداز میںآوازبلند کی جمہوریت کیلئے مختیار باچا کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔