پروفیسرز کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں،اسلامی جمعیت طلبہ

May 05, 2024

کوئٹہ(پ ر)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوئٹہ ایاز کاکڑ، سیکرٹری کوئٹہ اخونزادہ عطاء الرحمان ، ناظم جامعہ بیوٹمز حارث خان کاکڑ نے بیوٹمز کے اساتذہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اساتذہ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیںگے۔