نوکنڈی،دالبندین میں بارش کی پیشگوئی

May 05, 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں گزشتہ روز2 اور بارکھان میںایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق آج نوکنڈی اور دالبندین میں ہلکی بارش کاامکان ہے۔