حافظ عبدالقدیر لہڑی کی نومنتخب گورنر جعفر مندوخیل کو مبارکباد

May 06, 2024

کوئٹہ(پ ر)سماجی رہنما حافظ عبدالقدیر لہڑی نے بیان میں شیخ جعفر خان مندوخیل کو گورنر بلوچستان نامزدہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ جعفرمندوخیل صوبے کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کرداراداکریں گے اور تمام سیاسی جماعتوں کوساتھ لیکرچلیں گے ۔بیان میں انہوں نے کہا کہ جعفرمندوخیل نے ہمیشہ صوبے کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کرداراداکیاہے ۔