سردار یار محمد رند کا فدا حکیم رند سے اظہار تعزیت

May 06, 2024

کوئٹہ (آن لائن) رند قبائل کے سربراہ سابق وفاقی /صوبائی وزیر سردار یار محمد رند نے مکران کے معروف سیاسی و سماجی رہنما میر فدا حکیم رند کے والد ڈاکٹر عبدالحکیم رند کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں سرداررند نے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔