سرداریارمحمدرند اورمیرکبیر کاسیاسی وقبائلی امور پرتبادلہ خیال

May 06, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) سینئر سیاستدان سابق وفاقی وزیر سرداریارمحمدرند سے سابق سینیٹر میر کبیر محمدشہی نے گزشتہ کوئٹہ میں ملاقات کی رہنماؤںنے سیاسی صورتحال خصوصاً بلوچستان کے قبائلی امو ر پرتفصیل سے تبادلہ خیال خیال کیا۔