ڈاکٹر عبدالحکیم رند انسان دوست شخصیت تھے‘ وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی

May 06, 2024

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی کےرہنمامیر فدا حکیم رند کے والد واجہ ڈاکٹر عبدالحکیم رند کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر عبدالحکیم رند ایک انسان دوست، خوش اخلاق، ملنسار، لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے والے ہردلعزیز شخصیت کے مالک تھے۔