کھڈکوچہ میں ٹریفک حادثہ، 13زخمی

May 06, 2024

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈ کوچہ کے مقام پر دوگاڑیوں میں تصادم کےنتیجے میں خواتین بچوں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔