بارکھان : فائرنگ سے چچاجاں بحق

May 06, 2024

کوئٹہ (آن لائن)بارکھان کے علاقے دولہ ندی میںبھتیجے کی فائرنگ سے چچا جاں بحق جبکہ ایک اورشخص زخمی ہوگیا ۔