پالتو کتوں کیلئے خصوصی لگژری فلائٹس متعارف

May 23, 2024

پالتو کتے کے ساتھ جہاز کا لگژری سفر آسان ہوگیا، امریکا میں کتوں کے لیے خصوصی فلائٹس متعارف کردی گئی۔

ایئرلائن میں کتوں کے لیے اسپا، کھلونے اور دیگر سہولیات بھی موجود ہیں، ایک فلائٹ میں بیک وقت دس کتے اپنے مالکان کے ساتھ سفر کر سکتے ہیں۔

بین الاقوامی فلائٹ کا ٹکٹ 8 ہزار جبکہ مقامی فلائٹ کا ٹکٹ 6 ہزار امریکی ڈالر ہے۔