اُجڑ جانے والوں کو حالات آخر
سنبھلنے کا موقع کہاں دے رہے ہیں
فلسطین میں بھی بڑی عید ہے اور
مسلمان قربانیاں دے رہے ہیں
بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر 21 مارچ ہفتہ کو ہوگی۔
اجلاس میں خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کاجائزہ لیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملکی ضروریات کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا مزید بھی انتظام کیا جا رہا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیوون نیوسم نے امریکا کی ایران جنگ کے خلاف صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کی۔
یہ اے آئی سوشل میڈیا انفلوئنسر نہ صرف اپنی دلکش تصاویر اور سادہ شخصیت کے باعث لوگوں کی توجہ حاصل کرتی رہی، بلکہ خود کو ایک محبِ وطن امریکی فوجی کے طور پر بھی پیش کرتی رہی۔
دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ لیگ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) بہترین لیگ قرار نہ پا سکی۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ورلڈ لیگز کی رینکنگ جاری کر دی۔
عمر کے ساتھ ان ریشوں میں خرابیوں میں اضافہ ہوتا اور ان ریشے یا ٹشوز کا پھٹنا سب سے عام مسئلہ ہوتا ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 13 مبینہ جاسوس بھی شامل ہیں، جنہیں جنوب مشرقی ایران سے حراست میں لیا گیا۔
ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دی۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے دونوں ممالک فی الفور امن بات چیت شروع کرکے اختلافات مذاکرات سے حل کریں گے، امید ہے دونوں ممالک اور سرحدی علاقوں میں مشترکہ طور پر امن و استحکام قائم کیا جائے گا۔
پاکستان نے بھارت میں اسرائیلی سفیر کے الزامات مسترد کر دیئے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ نے بے بنیاد کردار کشی کو سختی سے مسترد کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں آذربائیجان، بحرین، مصر، اردن، کویت، قطر، لبنان، ترکیہ، شام اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اس اجلاس کی صدارت کریں گے۔
فائیو جی سے موبائل صارفین کو تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت میسر آس کے گی۔
سنگاپور میں برینٹ خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 97 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔