کراچی: ہاکس بے پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے

June 19, 2024

---فائل فوٹو

کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 1 شخص کی تلاش جاری ہے۔

ڈوبنے والے اور بچائے گئے افراد شریف آباد اعظم ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔