پولیس پر فائرنگ کا مطلوب ملزم گرفتار، متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف

June 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس پر فائرنگ کرنے والےمطلوب ملزم کو کھوکرا پار پولیس نے گرفتار کرلیا ،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران تفتیش متعدد اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا انکشاف کیا گیاکھوکھرآپار پولیس کا کچھ روز قبل دو ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا،پولیس نے جوابی فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا،گرفتار زخمی ملزم آصف کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا تھا۔