شاہ فیصل کالونی نمبر 4 بلاک ون میں کچرے کے ڈھیر

June 30, 2024

کراچی (نیوز ڈیسک) شاہ فیصل کالونی نمبر چار بلاک ون میں کچرے کے ڈھیر دو ہفتے سے کچرا اُٹھانے کوئی نہیں آیا۔ کچرے سے تعفن اور بدبو پھیل رہی ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکایت کرنے کے باوجود بھی کچرا نہیں اٹھایا گیا۔موجودہ گرمی کے باعث بدبو پھیلنے سے کئی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔احکام کو اس جانب توجہ دینے چاہئے۔