ایم کیو ایم کارکن فراز کے قتل کا مقدمہ، دوبارہ تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنیکا حکم

June 30, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن مہم کے دوران تصادم کے دوران ایم کیو ایم کارکن فراز کے قتل کے مقدمہ کو داخل دفتر کرنے کے لیے اے کلاس کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔عدالت نے پولیس کی مقدمہ داخل دفتر کرنے کے لئے اے کلاس کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔عدالت نے حکم دیا کہ دوبارہ تحقیقات کرکے 13 جولائی کو رپورٹ پیش کی جائے۔