گلستان جوہر بلاک 15 میں پانی کی عدم فراہمی

June 29, 2024

کراچی (پ ر)جوہر ویلفئر سرکل کا ایک اجلاس گلستان جوہر بلاک 15میں پانی کی عدم فراہمی سے متعلق منعقدہوا اجلاس میں کہا گیا کہ واٹر بورڈ کی جانب سے مصنوعی قلت پیدا اور پانی کی سپلائی میں کمی کی جارہی ہے۔