ناظم آباد نمبر دو کے 16 دکانداروں کو کرایہ عدالت میں جمع کرانے کا حکم

June 25, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سول جج اینڈ رینٹ کنٹرولر سینٹرل نے ناظم آباد نمبر دو کے 16 دکانداروں کو کرایہ میں اضافے کی دھمکیوں کے خلاف کیس میں دکان داروں کو کرایہ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا اور کے ایم سی کو 25 جون کے لیے نوٹس جاری کردئیے۔