منگچر، فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

June 27, 2024

قلات (نامہ نگار ) قبائلی و سیاسی رہنماء ٹکری عبدالنبی محمدشہی جوہان کراس بازارمنگچر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ کی فوری طورپر وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔