مچ جیل کی بجلی بحال نہ ہو سکی

June 27, 2024

کوئٹہ (آن لائن) 24گھنٹے بعد بھی مچ جیل کی بجلی بحال نہ ہوسکی، قیدیوں کو ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بجلی نہ ہونے سے رات کو جیل کے سی سی ٹی وی کیمریکام نہیں کررہے۔سپرنٹنڈنٹ جیل نے ایڈ یشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا۔