جمعیت نظریاتی کا اجلاس4جولائی کو ہوگا

June 27, 2024

کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادر لونی نے مجلس شوریٰ کااجلاس 4جولائی جمعرات کو صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ میں طلب کیا ہے۔