اخبارفروش یونین ملتان کے سرپرست اعلیٰ شیخ صلاح الدین کے چھوٹے بھائی شیخ نوید عمر کی نماز جنازہ

June 28, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر ) اخبار فروش یونین پاکستان کے مرکزی رہنما شیخ عمردین مرحوم کے جواں سال صاحبزادے اخبارفروش یونین ملتان کے سرپرست اعلی شیخ صلاح الدین کے چھوٹے بھائی شیخ نوید عمر انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ لال کرتی کینٹ جنازہ گاہ میں مفتی سعید الرحمن ٰنے پڑھائی، نماز جنازہ میں شیخ طارق رشید، ملک سلیم لابر،ڈاکٹر اکمل مدنی ،چیئرمین رانا نعیم ، ظفرآہیرسمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ،دریں اثناء فخرامام، مخدوم جاوید ہاشمی نے شیخ صلاح الدین سے انکے چھوٹے بھائی کی وفات پرافسوس کا اظہارکیا۔