فوجی سیمنٹ کمپنی کاڈیلرزریٹیلرز کے اعزاز میں عشائیہ

June 28, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر) فوجی سیمنٹ کمپنی لمٹیڈ کاڈیلرز اور ریٹیلرز کے اعزاز میں عشائیہ ، کرنل ہمایوں اور کاشف حسین نے کہا کہ فوجی سیمنٹ جنوبی پنجاب میں نمایاں مقام حاصل کر چکا ہے۔ ڈپٹی مینجر ملتان آفس نعمان علی ، سینیٹر اسسٹنٹ منیجر سید خرم شاہ ، راو طالب ، سینیٹر سلیز آفیسر ملک ابوذر غفاری ،ڈیلرز ایوب ، میاں جاوید، حاجی اظفر امیر خان ، محمد ساجد ، اولس مہر ، عام پراچہ، شیخ احسان ، فرقان،محمد خالد اور محمد شعیب نے خصوصی شرکت کی۔