کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان بار کونسل کے بیان میں گیاہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر فنانس بل کے نفاذ سے ملک بھر میں مہنگائی کی ایک اور لہر آئے گی جس سے عام لوگوں کا جینا محال ہوجائے گاملک اس وقت بدترین سیاسی معاشی بحران کا شکار ہے لاقانونیت عروج پر ہے جس کا