میر اسلم عمرانی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے

July 03, 2024

کوئٹہ( پ ر ) جمعیت کے مفتی سنزر سعید نے بیان میں جمعیت اوستہ محمد کے رہنما میر اسلم عمرانی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔