ناقص موبائل نیٹ ورک ، صارفین کومشکلات

July 03, 2024

بیلہ (نامہ نگار)ناقص موبائل نیٹ ورک کے سبب ضلع لسبیلہ بھر کے صارفین بری طرح سے اذیت کا شکار ہیں سروس انتہائی سست ہوتی ہے طلبہ کاروباری لوگوں صحافیوں اور عام صارفین نے وفاقی حکومت سے پرزور مطالبہ کیاہے کہ صورتحال کانوٹس لیاجائے۔