زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

July 06, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ کا اجلاس آج چیئرمین کمیٹی مولانا انوار الحق کی زیرصدارت ڈی سی آفس کوئٹہ ہوگاجس میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے سے متعلق شرعی فیصلہ کیا جائیگا ۔