بلوچستان پیس فورم کے زیراہتمام سیمینار کی تیاریاں مکمل‘ انتظامی کمیٹیاں قائم

July 16, 2024

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان پیس فورم کے زیر اہتمام 20 جولائی کے سیمینار کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، انتظامی کمیٹیاں قائم،جبکہ دعوت نامے ارسال کردیئے گئے۔