سیاسی طور پر ہم سب کی رائیں
کہیں جُزواً، کہیں یکسر ہیں تقسیم
کوئی دائیں، کوئی بائیں طرف ہے
ادارے تو ادارے، گھر ہیں تقسیم
بدھ کو 600 گز کے رہائشی پلاٹ پر تعمیر چھ منزلہ عمارت چند لمحوں میں زمین بوس ہوگئی تھی
سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان مستقبل میں بھی عالمی امن و خوشحالی، تنازعات کے حل کیلئے تعمیری خدمات پیش کرتا رہے گا۔
حکام کے مطابق تنصیب میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے تاہم آتشزدگی کے بعد قریبی رہائشیوں کو عارضی طور پر وہاں سے نکال دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تین ماہ میں سفارشات مرتب کرکے کابینہ کے سامنے رکھی جائیں گی، کوشش ہوگی کہ اگلے بلدیاتی انتخابات نئے قانون کے تحت ہوں۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔
دربار انتظامیہ کے مطابق بھارت سے براستہ واہگہ پاکستان آنے والے 2300 یاتری آج حسن ابدال سے کرتارپور پہنچیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا پیغام براہ راست خود اُن سےنہ سن لیں، ہمیں کسی کی بھی بات پر یقین نہیں آئے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی ان کے بڑے بھائی ہیں، کافی ذمے داریاں اٹھا رہے ہیں۔
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں آج اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ و دفاع شریک ہوں گے، اجلاس میں یمن تنازع پر گفتگو ہوگی۔
یوکرین نے جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیئے۔
فیری میڈوز سڑک کو خطرناک ترین سڑکوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ راستہ اپنی انتہائی تنگ گزر گاہوں، خطرناک موڑوں، گہری کھائیوں، ڈھلوانوں اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کی وجہ سے غیر معمولی مہارت اور احتیاط کا تقاضا کرتا ہے۔
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت اے کو شکست دے کر سری لنکا اے کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی۔