جوش…

September 28, 2016

جوش میں ہیں نریندر مودی
کچھ نہ سوچیں گے، کچھ نہ سمجھیں گے
آگ پھیلائیں گے وہ خطّے میں
اور پانی پہ بند باندھیں گے