ترقی …

December 05, 2016

آزاد معیشت میں ترقی کی نہیں حد
جس چیز کو بڑھنا ہے، بہر طور بڑھے گی
طوفان ابھی اور، ابھی اور اٹھے گا
مہنگائی ابھی اور، ابھی اور بڑھے گی