مسائل……

February 10, 2017

کچھ اقوام کو خوش نصیبی کے باعث
معالج بڑے، روگ چھوٹے ملے ہیں
مگر کوئی ہم بدنصیبوں کو دیکھے
مسائل بڑے، لوگ چھوٹے ملے ہیں