شیخوپورہ میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 1548865 ہوگئی

March 22, 2017

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)ضلع شیخوپورہ میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد بڑھ کر 1548865 ہوگئی ہے جن میں مرد ووٹرزکی تعداد909956 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 638909 ہے۔