حقائق…

July 14, 2017

بظاہر تو ہر خاص و عام آدمی کو
نظر آ رہے ہیں زمینی حقائق
مگر غالباً کوئی ایسا نہیں ہے
بیاں کر سکے جو یقینی حقائق