دو ہزارسے زائد افراد کا ایک ساتھ تائی چی پرفارمنس

September 25, 2017

چین میں ہزاروں افراد نے تائی چی پرفارم کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا عملی مظاہرہ پیش کیا ۔

چین کے ساحل سمندر پر واقع ریزورٹ میں روایتی تائی چی آرٹ شو منعقد کیا گیا جس میں چین سمیت 38مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے دیوانے دو ہزار سے زائد مرد و خواتین نے حصہ لیا اور تائی چی کی ماہرانہ صلاحیتوں کا استعمال کر کے دیکھنے والوں کوبھی دنگ کردیا۔

منفرد نوعیت کے اس تائی چی آرٹ شو مارشل آرٹ کے ماہر کھلاڑیوں نے نے ایک ساتھ تائی چی کی شاندار پرفارمنس دیکر دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی ۔