رائے……

August 09, 2018

چاہے کچھ دھاندلی ہوئی ہو مگر

شک سے بالا ہے خاص و عام کی رائے

حالیہ انتخاب میں کھل کر

سامنے آئی ہے عوام کی رائے