ایک شاعر، ایک شعر: ہر روز چاہیے مجھے، وہ چشمِ بے لحاظ

August 29, 2018
 

اقبال خاور

ہر روز چاہیے مجھے، وہ چشمِ بے لحاظ

دل کو اسی ملال کی عادت ہے ان دنوں

(محراب علی خاں)


مکمل خبر پڑھیں