ڈیم……

September 17, 2018

نکتہ چینی ہے برائے نکتہ چینی جن کا شغل

مل گیا اچّھا انہیں یہ کام ،کرنے کے لئے

معترض ہیں ڈیم پر حالانکہ اُن کے پاس خود

چلّو بھر پانی نہیں ہے ڈوب مرنے کے لئے